OPINION
اسرائیل نے رام اللہ، بیت لحم اور یریحو میں فوجی کاروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو نقصان پہنچایا
اسرائیلی افواج نے متعدد فوجی گاڑیوں کے ساتھ گاؤں میں داخل ہو کر کئی تجارتی دکانوں کی تلاشی لی، جس کے نتیجے میں مقامی باشندوں کے ساتھ مد بھیڑ ہوئی ۔
غزّہ کے بارے میں خبریں اور صوتی و بصری مواد۔ تازہ حالات، پیش رفتیں، تجزیئے، تبصرے اور مقالے

00:00
00:00