غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع کر دی
فلسطینی قیدیوں کے میڈیا آفس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع کر دی ہے۔
اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع کر دی
فلسطینی قیدی / AA

فلسطینی قیدیوں کے میڈیا آفس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع کر دی ہے۔

دفتر نے آج بتایا  کہ رہائی پانے والے قیدیوں کو لے جانے والی بسیں رام اللہ کے مغرب میں واقع اوفر جیل سے مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے بیتونیا چلی گئیں۔

دفتر نے بتایا کہ رہا ہونے والے قیدیوں کو لے جانے والی بسیں بھی جنوبی اسرائیل کی نیگیو جیل سے غزہ کی طرف روانہ ہوئیں۔

یہ رہائی فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت 20 اسرائیلی یرغمالیوں کے حوالے کرنے کے بعد کی گئی ہے۔

 

دریافت کیجیے
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے احکامات جاری کر دیئے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے
ایران کے ڈر سے امریکی وزیر خزانہ گھر چھوڑ گئے
جنوبی کوریا: بس حادثہ 48 افراد زخمی
کمبوڈیا: اسکول بس تالاب میں جا گری، 5 طالبات ہلاک
سنگاپور نے 500 ٹن گنجائش کا سونے کا خزانہ فعال کر دیا
بحری سلامتی میں تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں:یورپی یونین
نیتان یاہو کا اصرار: امریکہ ایران پر حملے شروع کرے