فلسطینی قیدیوں کے میڈیا دفتر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
دفتر کے جاری کردہ اعلان کے مطابق پیر کے روز 1,968 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جن میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے 250 قیدی شامل ہیں۔ ان قیدیوں کی رہائی اسرائیلی قیدیوں کے بدلے میں ہوگی۔
ریڈ کراس نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کا عمل پیر کے روز شروع ہو چکا ہے۔
میڈیا دفتر نے مزید بتایا کہ عمر قید کی سزا کاٹنے والے 143 قیدیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے سے باہر رہا کیا جائے گا۔فلسطینی قیدیوں کے میڈیا دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
دفتر کے مطابق پیر کے روز 1,968 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جن میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے 250 قیدی شامل ہیں ۔ ان قیدیوں کی رہائی اسرائیلی قیدیوں کے بدلے میں ہوگی۔
ریڈ کراس نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کا عمل پیر کے روز شروع ہو چکا ہے۔
میڈیا دفتر نے مزید بتایا کہ عمر قید کی سزا کاٹنے والے 143 قیدیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے سے باہر رہا کیا جائے گا۔