دنیا
1 منٹ پڑھنے
یوکرین: روس کی جانب سے کریویری شہر پر کیے گئے حملے میں 2 شہری ہلاک، 52 زخمی
روسی فوج کے یوکرین کے شہر کریویرِیہ پر فضائی حملے میں 2 شہری ہلاک اور 52 افراد زخمی ہو گئے ہیں،
یوکرین: روس کی جانب سے کریویری شہر پر کیے گئے حملے میں 2 شہری ہلاک، 52 زخمی
کریوی ریہ میں ایک روسی ڈرون حملے کے بعد / Reuters (Wire)
 

یوکرین کے علاقے دنیپروپیتروسک کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ اولیکساندر گانجا نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں بتایا کہ روس نے شہر کریویریہ کو نشانہ بنایا ہے۔

گانجا کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو شہری ہلاک، جبکہ 52 افراد زخمی ہوئے۔

یوکرین کی ریاستی ایمرجنسی سروس (DSNS) نے بھی تحریری بیان میں بتایا کہ روسی فوج نے گزشتہ رات خرکیف کے علاقے پر بھی حملہ کیا، جس میں 11 افراد زخمی ہوئے۔

 

دریافت کیجیے
میں خود کو احمق محسوس کر رہا ہوں: مسک
ترکیہ کا تحقیقاتی بحری جہاز ’’اورچ رئیس‘‘ پاکستان روانہ گیا
دفاعی معاہدے کا مقصد ترکیہ اور قطر کی خودمختاری کا تحفظ کرنا ہے: ترکیہ وزارتِ دفاع
یورپی یونین کمیشن پر سائبر حملہ
ایران: ہم نے کویت میں امریکی پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے
ترکیہ: "کوپ 31 انطالیہ۔غزہ موسمیاتی راہداری" قائم کی جائے
مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے معاملے پر آسٹریلیا کی اسرائیلی شہریوں پر پابندیاں
امریکہ کے ایران کے جزیرہ قشم پر متعدد حملے
روس:یوکرین نے ایک بار پھر کریمیا پل کو نشانہ بنایا ہے
امریکہ: ٹرمپ کے ایک تہائی سے زیادہ حامیوں نے ووٹ نہیں دیا
ٹرمپ، ایران کے ساتھ جنگ کو لمبا نہیں ہونے دیں گے: وینس
امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ: ایران واشنگٹن میں ’ڈرٹی بم‘ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
اسپین: لاکھوں کی شرکت سے ملک گیر ہڑتال
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس نے روس کے مذاکراتی مطالبات کو ’’بے معنی‘‘ قرار دے دیا
چار ممالک کا اسرائیل سے غزہ کو امداد کے حوالسے سے "فوری طور پر تاخیر ختم کرنے" کا مطالبہ