روسی میزائل اور ڈراون حملے میں، یوکرین میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
دنیا
روسی میزائل اور ڈراون حملے میں، یوکرین میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
یوکرینی پولیس نے 20 نومبر کو روسی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون کے یوکرینی شہر کریوی ریہ  پر حملے،
 

جس میں ایک طبی اہلکار اور سات سالہ بچہ ہلاک ہو گئے تھے، کے مناظر پر مبنی ایک فوٹیج  جاری کی  ہے ۔  

حکام نے بتایا کہ ڈرون حملے اس وقت کیے گئے جب ہنگامی امدادی ٹیمیں پہلے میزائل حملے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف تھیں۔ ان حملوں میں چھ بچوں سمیت تقریباً 60 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید ویڈیوز
نقاب پوش آئی سی ای (ICE) اہلکاروں نے سیئٹل ہوائی اڈے پر دو مسافروں کو حراست میں لے لیا
استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا، جس کی تلاش جاری ہے
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا