کیف کے جوار میں روسی حملے کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے سے لاشیں نکال رہی ہیں
دنیا
کیف کے جوار میں روسی حملے کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے سے لاشیں نکال رہی ہیں
امدادی کارکنان نے کیف کے قریب ڈائمر میں روسی حملے کا نشانہ بننے والی ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے دو لاشیں نکالیں ۔
 

حکام کا کہنا ہے کہ آٹھ افراد تا حال ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں، جبکہ ایک بچے سمیت نو افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے اور ایک نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید ویڈیوز
روسی میزائل اور ڈراون حملے میں، یوکرین میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نقاب پوش آئی سی ای (ICE) اہلکاروں نے سیئٹل ہوائی اڈے پر دو مسافروں کو حراست میں لے لیا
استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا، جس کی تلاش جاری ہے
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی