11 فروری 2026

00:37

00:37
مزید ویڈیوز
سڈنی پولیس کا پُرامن طریقے سے محوِ نماز مسلمانوں پر حملہ
سڈنی پولیس نے 9 فروری کو اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف منعقدہ مظاہرے کے دوران، سڈنی ٹاؤن ہال کے سامنے پُرامن طریقے سے نماز ادا کرنے والے مسلمان مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
مزید ویڈیوز