اسرائیلی فوج نے UNRWA کے مرکز میں اقوامِ متحدہ کا پرچم ہٹا کر اس کی جگہ اسرائیلی پرچم لہرا دیا
00:12
دنیا
اسرائیلی فوج نے UNRWA کے مرکز میں اقوامِ متحدہ کا پرچم ہٹا کر اس کی جگہ اسرائیلی پرچم لہرا دیا
اسرائیلی پولیس نے بلدیہ کے حکام کے ہمراہ مقبوضہ مشرقی القدس کے شیخ جراح علاقے میں واقع اقوامِ متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی (UNRWA) کے مستثنیٰ مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا، جہاں انہوں نے اقوامِ متحدہ کا پرچم اتار کر اس کی جگہ اسرائیلی پرچم لہرا دیا۔
9 دسمبر 2025
مزید ویڈیوز
اسرائیلی فورسز UNRWA کے دفاتر کو مسمار کر رہی ہیں
دھول کے طوفان نے لیبیا میں آسمان کو نارنجی رنگ میں ڈبو دیا
اسٹار مر، ٹرمپ کی گرین لینڈ دھمکیوں کو ہلکا لے رہے ہیں
شامی فورسز کی طرف سے وائی پی جی کے ہتھیاروں کے گودام کا کھوج
ظالم اسرائیلی آباد کار نے تفریحاً بلی کو لات ماردی
ترک ٹینس کھلاڑی زینب سونمیزغش کھانے والے بال بوائے کی مدد کے لیے دوڑ اٹھی
پاکستان کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 11 افراد لقمہ اجل
جنگ اور نسل کشی کے درمیان ایک معذور فلسطینی کھلاڑی کی زندگی
غیر ملکی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی امریکی تاریخ
انجلینا جولی نے غزہ کی پٹی کے قریب مصرسے ملحقہ رفح سرحدی چوکی کا دورہ کیا