ال سید کا فتح کے بعد خطاب
سیاست
ال سید کا فتح کے بعد خطاب
عبدالرحمٰن محمد السید اپنے ریپبلکن حریف مائیک روجرز کے خلاف سینیٹ کی دوڑ جیتنے کے بعد امریکی تاریخ میں پہلے منتخب مسلم سینیٹر بن گئے ہیں۔
 

اپنی فتح کی تقریر کے دوران انہوں نے اپنی مذہبی اور سیاسی شناخت پر ہونے والے حملوں کا ترکی بہ ترکی جواب دیا اور سخت تنقید کی۔

عبدالرحمٰن محمد السید امریکی سینیٹ کے انتخابات میں اپنے ریپبلکن حریف مائیک روجرز کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے بعد امریکی تاریخ کے پہلے منتخب مسلم سینیٹر بن گئے ہیں۔ اپنی فتح کی تقریر کے دوران، انہوں نے اپنی شناخت پر ہونے والے حملوں کا بھرپور جواب دیا۔"

مشی گن کے اس اہم انتخابی معرکے میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالرحمٰن السید نے 52.5 فیصد ووٹ حاصل کر کے تاریخی کامیابی حاصل کی، جبکہ ان کے حریف مائیک روجرز 45.5 فیصد ووٹ لے سکے۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید