ترکیہ نے 2026 کے دوران متعدد اہم بین الاقوامی فورموں اور سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کی۔ سال کے آخری بڑے اقتصادی اجتماعات میں سے ایک کا انعقاد بھی ضلع ارض روم میں ہونے جا رہا ہے۔
عالمی معیشت کا مستقبل، بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارت کے نئے مواقع، اس بار پالان دوکین میں زیرِ بحث آئیں گے۔
