غزہ ماہی گیر کمیٹیوں کی یونین کے رابطہ کار 'زکریا بکر' کے مطابق اسرائیلی بحریہ کے جنگی جہازوں نے دیر البلح کے ساحل کے قریب چھوٹی چھوٹی کشتیوں میں سوار کئی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا اور ان پر مشین گنوں سے فائرنگ کی۔


مزید ویڈیوز
اسرائیلی بحری بیڑہ، غزّہ میں، فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لے رہا ہے۔
اسرائیلی بحریہ کے جنگی جہازوں نے دیر البلح کے ساحل کے قریب چھوٹی چھوٹی کشتیوں میں سوار کئی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔
مزید ویڈیوز