عالمی معیشت کی نبض 'پالان دوکین' میں دھڑکے گی۔
ترکیہ
عالمی معیشت کی نبض 'پالان دوکین' میں دھڑکے گی۔
ترکیہ نے 2026 کے دوران متعدد اہم بین الاقوامی فورموں اور سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کی اور اب آخری بڑے اقتصادی اجلاس ایک کا انعقاد بھی ضلع ارض روم میں ہونے جا رہا ہے۔
 

ترکیہ نے 2026 کے دوران متعدد اہم بین الاقوامی فورموں اور سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کی۔ سال کے آخری بڑے اقتصادی اجتماعات میں سے ایک کا انعقاد بھی ضلع ارض روم میں ہونے جا رہا ہے۔

عالمی معیشت کا مستقبل، بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارت کے نئے مواقع، اس بار پالان دوکین میں زیرِ بحث آئیں گے۔

مزید ویڈیوز
اسرائیلی بحری بیڑہ، غزّہ میں، فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لے رہا ہے۔
"25 کروڑ پاکستانیوں کی امیدیں لے کر جا رہا ہوں"؛ محمد ذیشان علی
بوشہر ہوائی اڈے پر ایرانی طیارے کی تباہی کی نئی ویڈیو
ترک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملائے بغیر میچ ایک سیکنڈ میں جیت لیا
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے
این ویڈیا کے منتظمِ اعلیٰ 'جینسن ہوانگ' اپنے عہدے پر واپس آگئے۔
ہم، اپنے فوجی ذخیرے میں ڈرون جنگی طیارہ رکھنے والا، پہلا ملک بن گئے ہیں: اردوعان
آباد کاروں کا زیتون کی چنائی کرنے والے ایک خاندان پر حملہ
اسرائیلی قابض افواج فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے رہی ہیں اور ان سے بدسلوکی کر رہی ہیں
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع الامعری پناہ گزین کیمپ پر بڑے پیمانے پر چھاپہ