ایک اسرائیلی فوجی کی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ
00:09
مشرق وسطی
ایک اسرائیلی فوجی کی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ
حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک قابض اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کر رہا ہے۔ مبینہ طور پر یہ ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ہے۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل کا، لبنان کے جنوب پر، حملہ
اسرائیل نے 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار فلسطینیوں کو زرعی زمین تک رسائی سے روک رہے ہیں
"جنگ بندی برائے نام" اسرائیل کے لبنان پر حملوں کا دوام
فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر لفتھانسا طیارے کا اگلا پہیہ بیٹھ گیا، چند افراد زخمی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی زرعی اراضی کو آگ لگا دی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار نے ایک فلسطینی کے گھر کے سامنے کچرا پھینک دیا
نسل کے خاتمے کے شدید خطرے کا شکار بحیرہ روم کا مونک سیل
14واں عالمی فتح کپ استنبول میں شروع ہوا