Opinion
عظیم اسرائیل کا منصوبہ میرا روحانی مشن ہے: نیتین یاہو
'عظیم تر اسرائیل' کی اصطلاح 1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد سے اسرائیل اور اس کے زیر قبضہ علاقوں – مشرقی یروشلم ، مغربی کنارے ، غزہ ، مصر کے جزیرہ نما سینا اور شام کی گولان کی پہاڑیوں کو بیان کرنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے