قابض اسرائیلی فوجیوں نے جنین میں دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا
ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ کے قریب چھاپے کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دو نوجوان فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجی کافی قریب سے گولیاں مار رہے ہیں۔