'ایم کے ای طولغہ' نے 24 ممالک کے نمائندوں کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
ترکیہ
'ایم کے ای طولغہ' نے 24 ممالک کے نمائندوں کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
'ایم کے ای طولغہ' نے، نیٹو، افریقہ اور خلیج پر مشتمل 24 ممالک کے نمائندوں کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

نیٹو، افریقہ اور خلیج سے کُل 24 ممالک کے 64 عسکری اتاشیوں، سرکاری نمائندوں اور سِول شرکاء پر مشتمل ایک بین الاقوامی وفد کے سامنے، براہِ راست فائرنگ مشقوں کے دوران، ترکیہ کے تیار کردہ 'ایم کے ای طولغہ' مختصر مسافت  کے فضائی دفاعی نظام )شوریڈ( کی نمائش کی گئی۔

مظاہرہ، آوارہ ایمونیشن، ڈرون جتھوں اور طیارہ نما ڈرونوں والے، 7 عدد آپریشن سیناریو پر مشتمل تھا۔ پوری مشق میں ‘طولغہ دفاعی نظام’ نے ظاہر ہونے والے تمام فضائی خطرات کو نہایت کامیابی سے ناکارہ بنا کر سو فیصد کامیابی حاصل کی۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی