مغربی کنارے میں زیتون کی کٹائی کے دوران غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینیوں پر حملہ
غّزہ جنگ
مغربی کنارے میں زیتون کی کٹائی کے دوران غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینیوں پر حملہ
فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ جب سے اسرائیل نے اکتوبر 2023 میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی نسل کشی کی جنگ شروع کی ہے، فصل کی کٹائی کے اس موسم میں حملوں میں اضافہ ہوا ہے، جس سے 147,000 سے زیادہ درخت متاثر ہوئے ہیں۔
 

 

16 اکتوبر کو، نقاب پوش غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے، اسرائیلی افواج کے ساتھ، مقبوضہ مغربی کنارے میں زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کیا۔ آباد کاروں نے درختوں کو آگ لگا دی اور فلسطینیوں کے زیتون چرا لیے۔ فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں اور جائے وقوعہ پر اسرائیلی فوجی گاڑیاں دیکھی گئیں۔

مزید ویڈیوز
"25 کروڑ پاکستانیوں کی امیدیں لے کر جا رہا ہوں"؛ محمد ذیشان علی
بوشہر ہوائی اڈے پر ایرانی طیارے کی تباہی کی نئی ویڈیو
ترک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملائے بغیر میچ ایک سیکنڈ میں جیت لیا
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے
این ویڈیا کے منتظمِ اعلیٰ 'جینسن ہوانگ' اپنے عہدے پر واپس آگئے۔
ہم، اپنے فوجی ذخیرے میں ڈرون جنگی طیارہ رکھنے والا، پہلا ملک بن گئے ہیں: اردوعان
آباد کاروں کا زیتون کی چنائی کرنے والے ایک خاندان پر حملہ
اسرائیلی قابض افواج فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے رہی ہیں اور ان سے بدسلوکی کر رہی ہیں
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع الامعری پناہ گزین کیمپ پر بڑے پیمانے پر چھاپہ
ترکیہ کی دفاعی صنعت کے دو کروز میزائل، جن کی مرئیت کم اور جارحانہ صلاحیت بہت زیادہ ہے