2 دسمبر 2025

00:26

00:26
مزید ویڈیوز
برفباری خطرناک حادثے کا سبب بن گئی
امریکہ کے وسطی مغربی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والا برفانی طوفان متعدد ٹریفک حادثات کا باعث بنا، جن میں 29 نومبر کو انڈیانا کی ایک ہائی وے پر 45 گاڑیوں میں تصادم بھی شامل ہے
مزید ویڈیوز