استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا،  جس کی تلاش جاری ہے
ترکیہ
استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا، جس کی تلاش جاری ہے
استنبول میں حکام نے 22 نومبر کو ضلع ساریئر کے علاقے اوسکومروقوئے کے جنگلاتی حصے میں دیکھے جانے کی اطلاع ملنے کے بعد مادہ شیر ہونے کا اندازہ کردہ جانور کوتلاش کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
 

محکمہ تحفظِ قدرتی مقامات  و قومی پارک کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج کے جائزے میں ایک ایسا جانور دیکھا گیا جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ مادہ شیر ہے۔ اس کے بعد تھرمل کیمروں سے لیس ٹیمیں اور ماہر حیوانات بھی تلاش کی کارروائی میں شامل ہو گئے ہیں۔

جانور کی موجودگی کے مقام کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور اسے پکڑنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، جبکہ جینڈارمیری  ٹیمیں علاقے میں حفاظتی اقدامات کیے ہوئے ہیں۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید