ترکیہ، ایران، سعودی عرب اور پاکستان کے تہران میں مذاکرات
سیاست
ترکیہ، ایران، سعودی عرب اور پاکستان کے تہران میں مذاکرات
ترکیہ، ایران، سعودی عرب اور پاکستان کے اعلیٰ حکام نے علاقائی سکیورٹی، خطے میں اسرائیل کی سرگرمیوں اور فلسطین و لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے تہران میں چار فریقی اجلاس منعقد کیا۔

اس اجلاس کی میزبانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری جنرل محسن رضائی نے کی۔ اجلاس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی۔ ترکیہ کی نمائندگی ایم آئی ٹی (MİT) کے سربراہ ابراہیم قالن، سعودی عرب کی نمائندگی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور پاکستان کی نمائندگی آرمی چیف عاصم منیر نے کی۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا