اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جزیرے میں شدید غم و غصہ پھیلا ہوا ہے۔ مقامی شہریوں اور کاروباری افراد نے اسرائیلی سیاحوں کے اس ظالمانہ و غاصبانہ رویے اور مقامی لوگوں کے ذریعہ معاش پر اس کے منفی اثرات کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔


مزید ویڈیوز
اسرائیلی سیاحوں کی غنڈہ گردی، سری لنکن بوٹ آپریٹر کو سمندر میں دھکا دے دیا
سری لنکا میں ایک بوٹ ٹور کے دوران اسرائیلی سیاحوں کے ایک بدتہذیب گروہ نے کشتی کے مقامی آپریٹر کو سمندر میں دھکا دے دیا اور اس لمحے کی ویڈیو بناتے ہوئے قہقہے لگاتے رہے۔
مزید ویڈیوز