ڈرون سے حاصل کی گئی تصاویر میں اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے140 کلومیٹر جنوب میں واقع علاقے اُردا میں پیش آنے والے بُلٹ ٹرین حادثے کے بعد تباہ شدہ بوگیاں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس المناک حادثے میں کم از کم 68 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔


مزید ویڈیوز
اسپین میں جان لیوا ٹرین حادثہ
اسپین میں جان لیوا ٹرین حادثے کے بعد ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو میں تباہی کی شدت دِکھائی دے رہی ہے۔
مزید ویڈیوز