ہوائی تلاش کے دوران ایک نالے کے قریب ملنے پر، ولیم کو کرین کے ذریعے محفوظ جگہ پر منتقل کیا گیا اور وہ بلا کسی صحت کے مسئلے کےاپنی والدہ سے دوبارہ مل گیا۔
مزید ویڈیوز
6 دن سے لاپتہ آسٹریلوی نوجوان وکٹوریہ کے جنگل میں زندہ مل گیا
وکٹوریہ پولیس نے 17 سالہ ولیم کی ویڈیو شئیر کی ہیں جو وکٹوریہ کے گپسلینڈ جنگل میں تقریباً ایک ہفتہ تک لاپتہ رہنے کے بعد 12 نومبر کو زندہ مل گئے تھے۔
مزید ویڈیوز