حادثے میں زخمی ہونے والے 9 سالہ بچے کو آپریشن کے بعد انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے،۔ بچے کی ماں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔
مزید ویڈیوز
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
امریکہ کے شہر نیویارک میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عمارت کے ملبے سے زندہ بچ نکلنے والے ایک خاندان کی، انہدام کے لمحات کی، ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
مزید ویڈیوز