ریاض ہوائی اڈے پر حوثی حملے  کی فوٹیج
مشرق وسطی
ریاض ہوائی اڈے پر حوثی حملے کی فوٹیج
العربیہ نیٹ ورک کی حاصل کردہ ہوائی اڈا سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں 10 اکتوبر کو ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حوثی جنگجوؤں کے حملے کا لمحہ دکھایا گیا ہے۔

اس حملے میں کم از کم 13 شہری  ہلاک اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔ 11 اکتوبر کو ریاض ہوائی اڈے پر کئے گئے ایک  دوسرے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ اسی دن ملک کے مشرقی شہر دمام کا ہوائی اڈا بھی حملے کا نشانہ بنا۔

مزید ویڈیوز
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا
برطانوی ڈاکٹر ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے تباہ کن نتائج دکھا رہا ہے