بعض فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے، قریب موجود اسرائیلی افواج کی سرپرستی اور حفاظت میں، انڈوں کے کریٹس کو توڑ کر تباہ کیا-


مزید ویڈیوز
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت اللحم کے قریب دھیشہ پناہ گزین کیمپ میں واقع ایک گودام پر حملہ کر کے اسرائیلی افواج نے ہزاروں شیکل مالیت کے انڈے تباہ کر دیے-
مزید ویڈیوز