میلان میں اطالوی پولیس  اور مظاہرین کے درمیان  جھڑپ
دنیا
میلان میں اطالوی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
اطالوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، میلان شہر کے مرکزی علاقے میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔

 ایکشن پولیس فورس  نے قریب واقع ایک شاپنگ مال سے ہڈ پہنے ہوئے مظاہرین کو دور ہٹانے کی کوشش کی، جس دوران دکانیں بند ہو گئیں اور سیاحوں نے وہاں سے راہ فرار اختیار کی۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا