شدید بارش کے بعد آباشارِ اگوازو میں طغیانی  سے رونما ہونے والے حیرت انگیز مناظر
دنیا
شدید بارش کے بعد آباشارِ اگوازو میں طغیانی سے رونما ہونے والے حیرت انگیز مناظر
ارجنٹائن اور برازیل کی سرحد پر دریا میں شدید بارشوں کے باعث پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد، اگوازو آبشار معمول کے بہاؤ سے چھ گنا سے زیادہ مقدار کے ساتھ گرجتے ہوئے بہنے لگی ہے۔
 

فی سیکنڈ 12,000 کیوبک میٹر سے زیادہ پانی کے بہاؤ کی وجہ سے حکام نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سیاحوں کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ پانی کی سطح کم ہونے کے  بعد  اگوازو نیشنل پارک کے 13 اکتوبر کو دوبارہ کھلنے کی توقع ہے۔

مزید ویڈیوز
ترک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملائے بغیر میچ ایک سیکنڈ میں جیت لیا
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے
این ویڈیا کے منتظمِ اعلیٰ 'جینسن ہوانگ' اپنے عہدے پر واپس آگئے۔
ہم، اپنے فوجی ذخیرے میں ڈرون جنگی طیارہ رکھنے والا، پہلا ملک بن گئے ہیں: اردوعان
آباد کاروں کا زیتون کی چنائی کرنے والے ایک خاندان پر حملہ
اسرائیلی قابض افواج فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے رہی ہیں اور ان سے بدسلوکی کر رہی ہیں
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع الامعری پناہ گزین کیمپ پر بڑے پیمانے پر چھاپہ
ترکیہ کی دفاعی صنعت کے دو کروز میزائل، جن کی مرئیت کم اور جارحانہ صلاحیت بہت زیادہ ہے
اسرائیل شامی فوج کو اشتعال دلانے کے لیے ایک مسلح دُرزی گروہ کی پشت پناہی کر رہا ہے: حاقان فیدان
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا