بین گویر کی تقریر کے دوران اسرائیلی مظاہرین نے اس  تقریب  کو ناکام بنا ڈالا
مشرق وسطی
بین گویر کی تقریر کے دوران اسرائیلی مظاہرین نے اس تقریب کو ناکام بنا ڈالا
اسرائیلی مظاہرین نے تل ابیب میں شدت پسند قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر کے شریک ہونے  والی ایک تقریب  میں رکاوٹ ڈالی۔

مظاہرین نے نعرے بازی کی، دھرنا دیا اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ دھکم پیل کی؛ جس کے بعد بین گویر سکیورٹی اہلکاروں کی حفاظت میں موقع سے روانہ ہو گئے۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا