غیر قانونی اسرائیلی بستیوں میں گھرے قصبے کے پادری نے وہاں کے حالات سے TRT نیوز کو آگاہی کراتے ہوئے کہا: "ہم نیتن یاہو جیسے نسل پرست لوگوں پر مشتمل حکومت سے مضطرب ہیں"
مزید ویڈیوز
ہم نیتن یاہو جیسے نسل پرست لوگوں پر مشتمل حکومت سے مضطرب ہیں
قابض اسرائیل مغربی کنارے کے عیسائی قصبے طیب میں گرجا گھروں کو نذرِ آتش اور قبرستانوں کی بے حرمتی کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز