15 دسمبر 2025

00:56

00:56
مزید ویڈیوز
سڈنی حملہ: عینی شاہد نے مسلح حملہ آور کو بے بس کر دیا
آن لائن گردش کرنے والی ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڈنی کے بوندی بیچ کے علاقے میں مسلح حملے کے دوران ایک عینی شاہد حملہ آور کو قابو میں لے رہا ہے
مزید ویڈیوز