مقبوضہ مغربی کنارے میں روسی نژاد اسرائیلی صحافی پر وحشیانہ حملہ
غّزہ جنگ
مقبوضہ مغربی کنارے میں روسی نژاد اسرائیلی صحافی پر وحشیانہ حملہ
اسرائیلی آبادکاروں نے، اسرائیلی پولیس کی موجودگی میں، روسی نژاد اسرائیلی صحافی آندرے خرژانوفسکی کو زدوکوب کیا

اسرائیلی آبادکاروں نے، اسرائیلی پولیس کی موجودگی میں، روسی نژاد اسرائیلی صحافی آندرے خرژانوفسکی پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ بار بار بے ہوش ہوتا رہا۔

اسرائیلی پولیس پر الزام ہے کہ اس نے صحافی کو اسپتال میں طبی امداد حاصل کرنے سے روکنے کی اور انہیں اسپتال لے جانے کی بجائے اپنے ہی ایک مرکز میں منتقل کرنے کی کوشش کی۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا