جب انہوں نے فن پارے کا ایک حصہ ہٹایا تو اس کے نیچے غزہ کی تباہ کاریوں کے درمیان اپنے بچے کو گود میں اٹھائے ایک فلسطینی ماں کی تصویر نمودار ہوئی۔ یہ فن پارہ "غزہ کی مقدس مائیں" نامی منصوبے کا حصہ ہے، جو نپولی کے گرجا گھروں اور تاریخی گلیوں میں آویزاں مذہبی پینٹنگز کے ذریعے فلسطینیوں کے مصائب کو اجاگر کرتا ہے۔


مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
اطالوی مصور ایڈوارڈو کاسٹالڈو نے حضرت مریم علیہ السلام کے موضوع پر مبنی اپنی ایک پینٹنگ کی نمائش کی۔
مزید ویڈیوز