نئی جاری کردہ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں، 3 مارچ 2026 کو ایران کے بوشہر ہوائی اڈے پر ایرانی ایئر لائنز کا ایک خالی ایئربس A319 طیارہ امریکی اور اسرائیلی حملے کے نتیجے میں تباہ ہو گیا۔
یہ طیارہ اس وقت نشانہ بنا جب وہ شہری اور عسکری دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے ہوائی اڈے پر کھڑا تھا۔ 24 نومبر کو شئیر کی گئی ان تصاویر نے ایک شہری مسافر طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔