ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب خاتون سڑک پر چل رہی ہے، تو ایک سات سالہ بچی، جس کے گلے میں پٹہ بندھا ہوا ہے، چاروں ہاتھ پاؤں کے بل رینگتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے۔ اسرائیلی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اہلکاروں نے اس واقعے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
بچے کے ساتھ بدسلوکی، اسرائیلی خاتون حراست میں
حیفا میں ایک اسرائیلی خاتون کو انٹرنیٹ پر واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک بچے کے ساتھ بدسلوکی کے شبہے میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز