مزید ویڈیوز
پاکستان میں ایک نجی سکول کی چھت گری؛ 33 طلباء اور دو اساتذہ ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی صوبے پشاور میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 طلباء اور دو اساتذہ ہلاک ہو گئے۔ زخمی طالب علموں اور اساتذہ کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز