OPINION
ترکیہ پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کرے گا:الپ ارسلان بائراکتر
توانائی اور قدرتی وسائل کے ترک وزیر الپ ارسلان بیرکتر نے اعلان کیا کہ ترکیہ پاکستان کے ساتھ ایک نیا توانائی معاہدہ باقاعدہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے جو زمین اور سمندر دونوں پر تیل اور گیس کی تلاش کا احاطہ کرے گا





