امریکی فوجی ہیلی کاپٹر آتش بازی سے بال بال بچ گیا
دنیا
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر آتش بازی سے بال بال بچ گیا
امریکہ کے شہر سیٹل میں سیہاکس اور بیئرز کے میچ سے قبل پرواز کے مظاہرے کے دوران امریکی فوج کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آتش بازی کے درمیان سے بال بال بچ گیا۔
 

ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار ہیلی کاپٹروں میں سے ایک اس وقت بھی راستے میں موجود تھا جب آتش بازی کے پٹاخے پھٹ رہے تھے۔ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا آتش بازی کا کوئی گولہ یا حصہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرایا یا نہیں۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید