ایمسٹرڈیم میں غزہ کی حمایت کے لیے منعقدہ "ریڈ لائن" کے مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
مشرق وسطی
ایمسٹرڈیم میں غزہ کی حمایت کے لیے منعقدہ "ریڈ لائن" کے مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
8 نومبر کو فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقد ہ چوتھی "ریڈ لائن" ریلی کے موقع پر سرخ لباس پہنے ہوئے لوگوں کا ایک بڑا ہجوم ایمسٹرڈیم کے میوزیم پلین  پر جمع ہوا۔
 

ایمنسٹی انٹرنیشنل، آکسفیم نووب  اور سیو دی چلڈرن کی حمایت سے ہونے والے اس احتجاج میں، اسرائیل کی نسل کشی جاری رہنے کے دوران ہالینڈ کی حکومت سے غزہ کی صورتحال پر فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مزید ویڈیوز
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں
اسرائیل کی ثقافتی نسل کشی فلسطینی گانے "دلعونہ" کو نشانہ بنا رہی ہے
نیش ول میں سالانہ کنٹری میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہونے والے میدان میں محصور غزہ کی تصاویر کی عکاسی
اورچ رئیس زلزلہ تحقیقی جہاز اپنے دوسرے بین البراعظمی مشن کے تحت پاکستان پہنچ گیا
امریکہ میں ایک شخص نے اپنے ملک کی نسل کشی اسرائیل کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا
ایک برطانوی لارڈ کی غزہ کی یہودی برادری پر اسرائیلی نسل کشی کے خلاف چپ سادھنے پر تنقید