یہودی آباد کاروں نے ایک مسجد کو نذرِ آتش کر دیا جس کی دیواروں پر " نکل جاؤ یا مصیبت کا سامنا کرو" جیسے دھمکی آمیز الفاظ درج کیے گئے تھے۔ اس واقعے کے بعد رواں سال مقبوضہ مغربی کنارے میں شرپسندوں کی جانب سے نذرِ آتش کی گئی مساجد کی تعداد 11 ہو گئی ۔
مزید ویڈیوز
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد کو نذرِ آتش کردیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں نسل پرست اسرائیلی مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا۔
مزید ویڈیوز