انہوں نے کہا وہ لوگ جن کے مکانات کو اسرائیل نے پہلے ہی ملبے کے ڈھیر می بدل دیا ہے کے حالیہ بارشوں کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں خیموں کی تباہی کے بعد ترکیہ امداد بھیجنا چاہتا ہے لیکن اسرائیل نے اس کی اجازت نہیں دی۔ ترکیہ نے سمٹ میں اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کو مدعو کیا تھا۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل غزہ کے متاثرین تک ترک امداد پہنچنے میں رکاوٹ بن رہا ہے: صدر ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے انطالیہ میں COP31 سمٹ میں اپنے خطاب میں غزہ کی سنگین انسانی صورتحال کی طرف توجہ مبذول کرائی۔
مزید ویڈیوز