اسرائیلی حملوں نے غزہ کے وسطی علاقے کے ایک محلے کو ملیا میٹ کر دیا
مشرق وسطی
اسرائیلی حملوں نے غزہ کے وسطی علاقے کے ایک محلے کو ملیا میٹ کر دیا
اسرائیلی فضائی حملوں نے جنگ بندی کے باوجود، غزہ کے وسطی علاقے دیر البلح میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا؛ جس سے متعدد مکانات زمین بوس ہو گئے اور وسیع پیمانے کی آگ لگ گئی۔

شہری دفاع کی ٹیمیں اور محلے کے رہائشی ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کر رہے ہیں، جبکہ ایمبولینسیں تباہ شدہ محلے سے زخمیوں کو نکال رہی ہیں۔

مزید ویڈیوز
ناگاساکی، امریکہ کے ایٹم بم حملے کی 81 ویں برسی منا رہا ہے۔
ہیم لچ طریقے نے دم گھٹنے والے چھوٹے بچے کی جان بچا لی
جاپان: زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر کی فوٹیج سیکیورٹی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔
ایک 97 سالہ برطانوی خاتون نے معمر ترین ونگ واکر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
اسرائیل امن مذاکرات کے دوران لبنانی دیہاتوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا بکثرت استعمال کر رہا ہے
اسرائیلی فوجیوں نے قلندیہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران صحافیوں پر اسٹین گرینیڈ پھینکا
82 سالہ فلسطینی نژاد امریکی اسرائیلی صوتی بم سے زخمی ہو گیا
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ' طے پا گیا
اسرائیل کس طرح، غزّہ میں نام نہاد ییلو لائن کو فلسطینیوں کے لئے ایک "ریڈ لائن" میں تبدیل کر رہا ہے؟
اقوام متحدہ کے مطابق، اسرائیل لبنان میں اپنی جنگ کو طول دے رہا ہے