مزید ویڈیوز
چلی میں اچانک آنے والے سیلاب نے گاڑیاں بھی بہا دیں
8 اکتوبر کو چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ اچانک سیلاب کاریں بہا لے گیا۔ کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے، سیلاب مکانات میں بھی گھس گیا، اور رہائشیوں کو نقل مکانی کرنا پڑی۔
مزید ویڈیوز