ایک فلسطینی اسرائیلی فوجی گاڑی کے تلے کُچلے جانے سے بال بال بچا
00:19
غّزہ جنگ
ایک فلسطینی اسرائیلی فوجی گاڑی کے تلے کُچلے جانے سے بال بال بچا
کوبر گاوں پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان ایک اسرائیلی فوجی گاڑی کے نیچے آنے سے بال بال بچا

دریائے اردن کے مقبوضہ  مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے شمالی مغربی گاوں کوبر پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان ایک اسرائیلی فوجی گاڑی کے نیچے آنے سے بال بال بچا۔

مغربی کنارے کے دیہاتوں اور مہاجر کیمپوں پر مارے گئے چھاپوں سمیت  2026 کے آغاز سے تاحال کی گئی کاروائیوں میں اسرائیلی فوج کم از کم 30 فلسطینیوں کو قتل اور سینکڑوں کو زخمی کر چُکی ہے۔ فلسطینیوں  کے خلاف غیر قانونی آبادکاروں کی پُر تشدّد کاروائیاں اور اسرائیلی فوج  کی دراندازیاں فلسطینیوں کی زندگی میں ابھی تک  ایک معمول کی حقیقت ہیں ۔

مزید ویڈیوز
اسرائیل کا، لبنان کے جنوب پر، حملہ
اسرائیل نے 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار فلسطینیوں کو زرعی زمین تک رسائی سے روک رہے ہیں
"جنگ بندی برائے نام" اسرائیل کے لبنان پر حملوں کا دوام
فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر لفتھانسا طیارے کا اگلا پہیہ بیٹھ گیا، چند افراد زخمی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی زرعی اراضی کو آگ لگا دی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار نے ایک فلسطینی کے گھر کے سامنے کچرا پھینک دیا
نسل کے خاتمے کے شدید خطرے کا شکار بحیرہ روم کا مونک سیل
14واں عالمی فتح کپ استنبول میں شروع ہوا