اسرائیل کی غزّہ پر مسّلط کردہ نسل کُشی جنگ اور اس کی پھیلائی ہوئی تباہ کاریوں کے دوران برسنے والی شدید بارشوں نے غزّہ بھر میں عارضی پناہ گاہوں کو پانی سے بھر دیا۔ بے گھر فلسطینی کھُلے آسمان تلے سردی اور بارشوں کا سامنا کر رہے ہیں۔


مزید ویڈیوز
غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
موسلا دھار بارش کے نتیجے میں غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
مزید ویڈیوز