مزید ویڈیوز
نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب سے ایک عمارت زمین بوس
نیپال میں بوڑھی گنڈکی ندی کے ساتھ اچانک آنے والے سیلاب کے باعث عمارتیں زمین بوس ہو گئیں جبکہ کیچڑ والا پانی آس پاس کی آبادیوں میں پھیل گیا۔ اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
مزید ویڈیوز