ہزاروں افراد نے، 15 جولائی یومِ جمہوریت و ملّی اتحاد کے موقع پر، شہداء کی یاد میں مارچ کی
ترکیہ
ہزاروں افراد نے، 15 جولائی یومِ جمہوریت و ملّی اتحاد کے موقع پر، شہداء کی یاد میں مارچ کی
ہزاروں افراد نے، 15 جولائی 2016 کے ناکام اقدامِ بغاوت کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے، استنبول کے ' شہدائے 15جولائی پل' پر منعقدہ مارچ میں شرکت کی۔

ہزاروں افراد نے، 15 جولائی 2016 کے ناکام اقدامِ بغاوت کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے، استنبول کے ' شہدائے 15جولائی پل' پر منعقدہ مارچ میں شرکت کی۔

یہ پل، جو پہلے باسفورس پل کے نام سے جانا جاتا تھا، وہ مقام ہے جہاں FETO دہشت گرد تنظیم سے منسلک فوجیوں نے بغاوت کو روکنے کی کوشش کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 34 شہری شہید ہوگئے۔

دفاعِ وطن میں اپنی جانیں قربان کرنے والوں کی یاد میں اس پل کا نام باسفورس پُل سے بدل کر 'شہدائے15 جولائی پل' کر دیا گیا۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا