مزید ویڈیوز
مکابی تل ابیب کے شائقین نے یافا میں "مرگ بر عرب" کے نعرے لگاتے ہوئے جلوس نکالا
29 اکتوبر کو، یافا کے النزہ محلے میں، اسرائیلی فٹ بال ٹیم مکابی تل ابیب کے پرستاروں نے اپنی ٹیم کی جرسی پہنے، "مرگ بر عرب" کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر جلوس نکالا۔
مزید ویڈیوز