فلسطین کے حامی ہزاروں مظاہرین نے لندن کے مرکز میں مارچ کی۔
غّزہ جنگ
فلسطین کے حامی ہزاروں مظاہرین نے لندن کے مرکز میں مارچ کی۔
اسرائیل کو غزّہ میں نسل کشی کرتے تین سال گزر گئے، اس موقع پر برطانیہ میں ہزاروں افراد نے ’’فلسطین کے لیے قومی مارچ‘‘ کے نام سے احتجاجی مارچ کیا

اسرائیل کی طرف سے غزّہ میں جاری  نسل کشی کے تیسرے سال  کے موقع پر’’فلسطین کے لیے قومی مارچ‘‘ کے نام سے منعقدہ احتجاجی مارچ میں  ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔ مظاہرین،  فلسطینی پرچموں اور "اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرو"کے نعروں والے  بینروں کے ساتھ، لندن کے مرکزی علاقے سے گزرے۔ انہوں نے برطانوی حکومت سے، اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے اور اسے اسلحے کی فراہمی پر مکمل پابندی نافذ کرنے کا، مطالبہ کیا۔

قریب ہی اسرائیل کے حامیوں نے بھی نسبتاً چھوٹے پیمانے پر جوابی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے دونوں مظاہروں پر پابندیاں عائد کیں۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا