پولینڈ کی پولیس نے، 7 نومبر کو کراکوف کے مرکزی چوک میں مسلّح حملے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد کے ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
گاڑی میں سوار ایک شخص چوک میں آیا اور گاڑی سے اُتر کر عسکری نوعیت کے لانگ بیرل اسلحے کے ساتھ فائرنگ شروع کر دی۔
بعد ازاں حملہ آور، پولیس کی فائرنگ سے، زخمی ہو گیا اور ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
